ETV Bharat / state

Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد - گاندربل نوجوان کی لاش برآمد

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے 18 برس کے نوجوان کی لاش برآمد Missing Youth Found Dead in Ganderbal ہونے کے بعد علاقے میں صف ماتم بچھ گئی۔

Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 5:08 PM IST

ضلع گاندربل کے کنگن علاقے سے تعلق رکھنے والے لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کی لاش برآمد Missing Youth Found Dead in Ganderbal ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی دوپہر 18 سالہ نوجوان بلال احمد جگل ولد محمد اسماعیل جگل لاپتہ ہوئے تھے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ بسیار تلاش کرنے کے باوجود بلال کا کہیں اتہ پتہ نہ چل سکا، بعد ازاں پولیس اسٹیشن میں ان کے گمشدہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی گئی۔

کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

اتوار کی صبح بلال احمد کی لاش کنگن، پاور ہاؤس کے واٹر ریزروائر سے برآمد 18 year old found Dead in Kangan کی گئی۔

پولیس نے بلال احمد کی جسد خاکی کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچایا۔

قانونی و طبی کارروائی کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد Ganderbal Youth found Dead کردیا گیا۔

گاندربل پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.