گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زوجیلا ٹنل میں کام کرتے ہوئے بہار کے ایک 24 سالہ مزدور کی موت ہو گئیLaborer Died In Zojila Tunnel۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بہار کے ببلو کمار ولد سورج مہتو زوجیلا ٹنل پر کام کرتے ہوئے بے ہوش ہو گیا۔ اسے علاج معالجہ کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے قانون کے تحت کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں: