ETV Bharat / state

Inflation irks Ganderbal Residents: رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافہ پر عوام برہم

’’ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ضلع گاندربل میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، Inflation irks Ganderbal Residentsجس سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘‘

Inflation irks Ganderbal Residents: رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافہ پر عوام برہم
Inflation irks Ganderbal Residents: رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافہ پر عوام برہم
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 6:05 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں لوگوں نے ضلع انتظامیہ کی تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے دوران انتظامیہ اشیاء خور و نوش کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے اور گراں فروشی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ Inflation in Essential Commodities During Ramadan لوگوں نے دکانداروں، ریڈی والوں پر اشیاء خور و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

گاندربل کے لوگوں کا ماہ رمضان کے دوران قیمتوں میں اضافہ کا الزام

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے گاندربل کے باشندوں نے ’’ماہ صیام کی آمد کے ساتھ پھلوں، سبزیوں، سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ‘‘ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ Inflation in Essential Commodities During Ramadan لوگوں کا کہنا ہے کہ ’’ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ضلع گاندربل میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، جس سے عام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘‘

گاندربل کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ خصوصا محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکام کی جانب سے مارکیٹ چیکنگ ڈرائیو انجام نہ دیے جانے کے سبب دکاندار ریٹ لسٹ کو بالائے طاق رکھ کر خریداروں کو دو دو ہاتھوں لوٹ رہے ہیں۔ انہوں Inflation irks Ganderbal Residentsنے مزید کہا کہ دکانداروں سمیت ریڈی والے بھی از خود قیمتیں مقرر کرکے من مانی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Congress Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.