ETV Bharat / state

ضلع گاندربل: حضرت میر بابا حیدر کے عرس کا اختتام - etv bharat urdu

تولہ مولہ گاندربل میں آج حضرت میربابا حیدرصاحب رحمتہ اللہ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

ضلع گاندربل : حضرت میر بابا حیدرکا عرس اختتام پزیر

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 2:26 PM IST

تولہ مولہ گاندربل میں آج حضرت میر بابا حیدرصاحب رحمتہ اللہ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

ضلع گاندربل : حضرت میر بابا حیدرکا عرس اختتام پزیر

حضرت میر بابا حیدر کے سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وادی کشمیر کے دور دراز علاقوں سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آستانہ عالیہ پر شب خوانی کی گئی ۔اور رات بھر درود و اذکار، کے علاوہ خاص دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

گاندربل: معروف مذہبی رہنما میاں بشیر احمد لاروی کا انتقال

اس دو روزہ عرس کے دوران لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔مقامی عقیدت مند عقیدے کے طور پر چاول، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیاء خود لاکر جمع کر کے لنگر کا اہتمام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.