ETV Bharat / state

Forestry Students Protest in Ganderbal: گاندربل سوشل فارسٹری کے طلبہ کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 6:12 PM IST

طلبہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے حالیہ دنوں فاریسٹر پوسٹ کے کم سے کم قابلیت بارہویں جماعت مقرر کی ہے جو ان کے مطابق فاریسٹری میں ڈگریاں حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ساتھ صریح نا انصافی Forestry Students Protest in Ganderbal ہے۔

Forestry Students Protest in Ganderbal: گاندربل سوشل فارسٹری کے طلبہ کا احتجاج
Forestry Students Protest in Ganderbal: گاندربل سوشل فارسٹری کے طلبہ کا احتجاج

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں فارسٹری کے طلبہ نے SKUAST کیمپس میں احتجاج کرتے ہوئے فاریسٹر پوسٹ کے لیے بھرتی کے لیے کم سے کم قابلیت بارہویں جماعت سے بڑھا کر بی ایس سی فاریسٹری کئے جانے مطالبہ کیا۔ Forestry Students Protest in Ganderbalاحتجاج کر رہے طلبہ نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’اگر ایم بی بی ایس کے طلبہ ہی میڈیکل آفیسر کے عہدوں کے لیے اہل ہیں تو فاریسٹر کی اسامیوں کے لیے غیر فاریسٹر ڈگری یافتہ طلبہ کیونکر اہل قرار دیے جا رہے ہیں۔‘‘

گاندربل سوشل فارسٹری کے طلبہ کا احتجاج

احتجاج کر رہے طلبہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے حالیہ دنوں فاریسٹر پوسٹ کے لیے اسامیاں طلب کیں۔ Forestry Students Protest in Ganderbalانہوں نے کہا کہ حیران کن طور پر پوسٹ کے لیے کم سے کم قابلیت بارہویں جماعت مقرر کی گئی جو ان کے مطابق فاریسٹری میں ڈگریاں حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ساتھ صریح نا انصافی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’سرکار کی ان ہی پالیسیوں کی وجہ سے بی ایس سی، ایم ایس حتیٰ کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے کئی افراد بے روزگار ہیں۔‘‘

طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی ڈگریاں مخصوص پوسٹ کے لیے بھی مختص نہیں کی جاتیں تو انتظامیہ کو ایسے کورسز اور کالج بند کر دینے چاہئے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے تکنیکی پوسٹس کے لیے ٹیکوکریٹس کو ترجیح دینے اور ڈیگر یافتہ طلبہ کو انصاف فراہم کیے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.