ETV Bharat / state

گاندربل : محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری

وادیٔ کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں محکمہ جنگلات نے زرپورہ علاقے میں ایک نرسری میں سینکڑوں پودے تیار کیے ہیں جو اب وادی کے دور دراز علاقوں میں لے جا کر اگائے جائیں گے۔

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 2:31 PM IST

گاندربل : محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری
گاندربل : محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری

اگرچہ وادیٔ کشمیر قدرتی خوبصورتی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، وہیں وادی کے جنگلات بھی الگ الگ اقسام اور گھنے بھرے جنگلوں کے لیے کافی مانے جاتے ہیں۔

ضلع ہیڈکوارٹر سے 50 کلومیٹر کی دوری پر واقع اس نرسری میں 80 ہزار کے آس پاس نئے پودے لگائے گئے ہیں جو وادی کے الگ الگ جنگلوں میں اگائے جائیں گے۔

ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر گاندربل اویس احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے دو سالوں سے ان پودوں کی دیکھ بھال کی اور اس سال پھر نئے پودے لگائے ہیں جو اب تین سالوں میں لگانے کے قابل ہو جائیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'وادی کے دور دراز علاقوں میں پہلے ہی یہاں زرپورہ سے پودے لے جا کر لگائے گئے ہیں جو آگے اور بھی لگائے جائیں گے اور ان سب میں فاریسٹ محکمہ کے ان کیجول ملازمین کا ہاتھ ہے جو دن رات یہاں کام کرتے رہتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.