ETV Bharat / state

Accident in Ganderbal: گاندربل سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی - گاندربل سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز گاندربل کے وتہ لار علاقے میں ٹپر اور تویرا کے درمیان زور دارٹکر ہوئی جس وجہ سے پانچ افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔ Accident in Ganderbal

گاندربل سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
گاندربل سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 2:32 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے وتہ لار علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز گاندربل کے وتہ لار علاقے میں ٹپر اور تویرا کے درمیان زور دارٹکر ہوئی جس وجہ سے پانچ افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔ Accident in Ganderbal

انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا ۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ ان کی شناخت واجد احمد خان، امیر احمد خان، توفیق احمد خان، ثاقب احمد خان، عرفان احمد خان ساکن گٹلی باغ گاندربل کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : Road Accident in Croatia: کروشیا میں سڑک حادثے میں پولینڈ کے بارہ زائرین کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.