ETV Bharat / state

گاندربل میں آتشزدگی، کئی مکانات خاکستر - Fire broke out

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں کئی رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگئے۔

گاندربل میں آتشزدگی، کئی مکانات خاکستر
گاندربل میں آتشزدگی، کئی مکانات خاکستر
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 12:44 PM IST

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز بعد دوپہر چھترگل علاقے میں آگ لگ گئی جس نے ایک رہائشی مکان کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

گاندربل میں آتشزدگی، کئی مکانات خاکستر

دو بھائی کا ایک ہی مکان تھا جسکی وجہ سے دونوں کنبے بے گھر ہوگئے۔

ابھی فائر بریگیڈ عملہ چھترگل میں ہی تھا کہ تحصیل کے برنابغ علاقے میں بھی آگ کی ایک خبر آئی اور عملے کو فوراً جائے واردات پر بھیج دیا گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر اگر چہ فائر بریگیڈ عملہ موقعے پر پہنچا لیکن تب تک مکان خاکستر ہوچکا تھا۔

علاقے کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے متاثرہ کنبے کی بھر پور مدد کرنے کی اپیل کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.