ETV Bharat / state

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے ان لائن اندراج کرے - نزدیکی سی ایس سی

گاندربل ضلع انتظامیہ نے آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے ہدایات جاری کی ہے۔

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے ان لائن اندراج کرے

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 2:34 PM IST

ڈپٹی کمشنر گاندربل نے جمع کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'ڈومسائل سرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کے لئے لیے ویب سائٹ jk.gov.in ان لائن فارم بھرنے کے بعد تفصیلات دینے ہوں گے۔

ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے ان لائن اندراج کرے
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لیے ان لائن اندراج کرے

اُنہوں نے ایک سکرین شاٹ کے ذریعے ضروری لوازمات کی بھی تفصیل دی۔ واضح رہے کہ ملک بھر کے ساتھ وادی کشمیر میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی چہل پہل کم ہونے کی وجہ سے اس خدمت کو کو آن لائن کیا گیا ہے۔

ادھر جمعہ کو ڈپٹی کمشنر گاندربل نے افسران کی ایک میٹنگ میں بھی کہا کہ ''ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے مقامی لوگ نزدیکی سی ایس سی پر جاکر آن لائن درخواست بھر کر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے افسران پر زور دیا کہ جلد سے جلد ضلع بھر میں کامن سروس سینٹر (CSC) شروع کیا جائے آئے۔

خیال رہے کہ 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کو خصوصی حثیت ختم ہونے کے بعد مرکزی سرکار نے یونین ٹریٹری جموں وکشمیر کے لیے نئے ڈومیسائل پالیسی کا اعلان کیا تھا، جس کے مطابق جس شخص نے یہاں پر پندرہ سال گزارے ہیں یا سات سال پڑھائی کی ہے اور 10ویں اور 12ویں کے امتحنات یہاں کے کسی مقامی انسٹی ٹیوٹ سے دیا ہے، وہ یہاں کا باشندہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.