ETV Bharat / state

گاندربل: محکمہ اطلاعات کی جانب سے کوڈ-19 سے بچاؤ کےلیے بیداری پروگرام - etv bharat urdu

کلچر پروگرام بنیادی طور پران مقامات پ منعقد کئے گئے جہاں لوگوں کا ہجوم تھا۔ یہ مقامات بہیمانہ، قمریہ پارک اوربس اسٹینڈ توحید چوک تھے جہاں ہر وقت لوگوں کی بھیڑ موجود رہتی ہے۔

محکمہ اطلاعات نے شاہکار کلچرسوسائٹی کے اشتراک سے سڑکوں پر کوڈ-19 سے بچنے کیلئے بیداری پروگرام منعقد کیا

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 10:11 PM IST

محکمہ اطلاعات گاندربل نے شاہکار کلچر سوسائٹی کے اشتراک سےگاندربل ضلع کے مختلف مقامات پر لوگوں میں کوڈ-19 سے بچنے کیلئے بیداری مہم کے تحت سڑک پر کلچر پروگرام کا انعقاد کیا تاکہ کوڈ-19 سے بچنے کیلئے عام لوگوں میں شعور اجاگر کریں۔

محکمہ اطلاعات نے شاہکار کلچرسوسائٹی کے اشتراک سے سڑکوں پر کوڈ-19 سے بچنے کیلئے بیداری پروگرام منعقد کیا
کلچر پروگرام بنیادی طور پر ان مقامات پر منعقد کئے گئے جہاں لوگوں کا ہجوم تھا۔ یہ مقامات بہیمانہ، قمریہ پارک اور بس اسٹینڈ توحید چوک تھے جہاں ہر وقت لوگوں کی بھیڑ موجود رہتی ہے۔اس موقع پر شاہکار کلچر سوسائٹی کے فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لئے ڈرامہ پیش کئے تاکہ شرکاء کوویڈ 19 کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرتے رہیں۔ان پروگراموں میں تیسری کوڈ-19 کی لہر سے بچنے کے لیے فنکاروں نے کوڈ-19 ویکسینیشن کے بارے میں شکوک و شبہات کو بھی دور کیا۔

مزید پڑھیں:پونچھ : کوورنا معاملے میں اضافہ، 16 بچے کورونا متاثر

اس موقع پر ڈی آئی سی گاندربل نے لوگوں میں چہرے پر لگانے کے لئے مفت ماسک تقسیم کرتے ہوئے شرکاء پر زور دیا کہ وہ سی اے بی کی پیروی کریں اور ویکسینیشن کروائیں۔
مقامی لوگوں نے ڈی آئی سی گاندربل کو سراہا۔اور ضلع کے دیگر حصوں میں بھی ایسے آگاہی پروگرام منعقد کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.