ETV Bharat / state

گاندربل ضلع اسپتال میں ڈائیلسز خدمات شروع

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 6:40 PM IST

ڈپٹی کمشنر گاندربل کرتیکا جیوٹسنا نے بتایا آج بتایا کہ ضلع اسپتال میں ڈائیلیسز یونٹ شروع کیا گیا ہے اور جن افراد کو ڈائیلسز کی ضرورت ہیں وہ وہاں کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

گاندربل ضلع اسپتال میں ڈائیلسز خدمات شروع
گاندربل ضلع اسپتال میں ڈائیلسز خدمات شروع

جموں کشمیر کے ضلع گاندربل کے ڈپٹی کمشنرکرتیکا جیوٹسنا نے کورونا مثبت کی شرح کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے نے کہا کہ مثبت کی شرح %5 ہوگئی ہے جبکہ ٹھیک ہونے کی شرح %97ہوگئی ہے اور ضلع میں اموات کی شرح محض 0.8 فیصد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت 55 کنٹینمنٹ زون ہیں۔

انہوں نے ان علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا ٹیسٹ اور ویکسین کے لئے مکمل تعاون فراہم کریں ۔ 18-44 سال کی ویکسینیشن مہم کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا 94 مقامات پر ویکسینیشن دستیاب ہے اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ جلد سے جلد اپنے آپ کو ویکسین کریں۔

مزید پڑھیں: گاندربل: ویکسین کی قلت سے لوگ پریشان

انہوں نے لوگوں سے ایک بار پھر رہنما اصولوں اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانہ عائد کرنے کے لئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.