ETV Bharat / state

Dhaba Gutted in Ganderbal گاندربل میں آتشزدگی، ڈھابہ خاکستر - گاندربل آتشزدگی

پولیس ٹریننگ سینٹر، ہاری پورہ، گاندربل کے قریب آتشزدگی کی ایک واردات میں ڈھابہ خاکستر ہو گیا۔ Dhaba Gutted in Central Kashmir

گاندربل میں آتشزدگی، ڈھابہ خاکستر
گاندربل میں آتشزدگی، ڈھابہ خاکستر
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:29 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس ٹریننگ سینٹر، ہاری پورہ، کے قریب آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک ڈھابہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جمعرات دوپہر کو پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب ’’کرشنا ڈھابہ‘‘ میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پورے ڈھانچے کو اپنی زد میں لے لیا۔ Dhaba Gutted in Hari Pora Ganderbal

گاندربل میں آتشزدگی، ڈھابہ خاکستر

مقامی باشندوں نے فوری طور آتشزدگی کی اطلاع پولیس اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو دی۔ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تھا تاہم آگ کی واردات میں دھابہ پوری طرح خاکستر ہو گیا۔ آتشزدگی کی واردات میں گرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ڈھابہ میں موجود سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

مزید پڑھیں: گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہ چل سکا تاہم اس ضمن میں گاندربل پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.