ETV Bharat / state

Decomposed Dead Body in Sonmarg: سونہ مرگ میں بوسیدہ لاش برآمد - POLICE STATION SONMARG

مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل جنگل میں مقامی لوگوں نے ایک بوسیدہ لاش دیکھنے کے بعد اس اطلاع سونہ مرگ پولیس اسٹیشن کو دی۔ بعد ازاں پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Decomposed Dead Body in Sonmarg

Decomposed dead body found in Sonmarg forests
سونہ مرگ میں بوسیدہ لاش برآمد
author img

By

Published : May 20, 2022, 10:23 PM IST

گاندربل: ضلع گاندربل کے سونہ مرگ کے سربل کے جنگل میں مقامی لوگوں کو ایک بوسیدہ لاش ملی۔ مقامی لوگوں نے سونہ مرگ پولیس اسٹیشن کی اس لاش کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی سونہ مرگ پولیس اسٹیشن کی ایک پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور مرد لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Decomposed Dead Body in Sonmarg

سونہ مرگ میں بوسیدہ لاش برآمد

مزید پڑھیں:

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.