ETV Bharat / state

DDC Chairperson Inagurated Tranformer in Ganderbal: کنگن میں بجلی ٹرانسفارمر نصب، ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے کیا افتتاح

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 9:18 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرپرسن کنگن، تسمینہ عادل DDC Chairperson Tasmeena Adilنے وسطی کشمیر کے تنگچر، کنگن میں بجلی ٹرانسفارمر DDC Chairperson Inagurated Tranformer in Ganderbalکا رسمی طور افتتاح کیا۔

کنگن میں بجلی ٹرانسفارمر نصب، ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے کیا افتتاح

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں طویل عرصہ سے تنگچتر، کنگن کے لوگوں کا مطالبہ تھا کہ انکے علاقے میں اکثر و بیشتر ٹرانسفارمر خراب ہو جاتا ہے جس کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہیں گزشتہ دنوں سے بجلی ٹرانفارمر خراب ہونے سے علاقے میں کئی روز بجلی غائب تھی۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن کنگن تسمینہ عادل کپرا DDC chairperson Kanganنے بتایا کہ لوگوں خاص کر طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر انہوں نے کانسٹیونسی فنڈ سے بجلی ٹرانسفارمر نصب کیا۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے ٹرانسفارمر کا رسمی طور افتتاح کیا DDC Chairperson Inagurated Tranformer in Ganderbalجس دوران علاقے کے مرد و زن، پیر وجواں کافی تعداد میں موجود رہے۔

لوگوں نے ڈی ڈی سی چیئرپرسن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقے میں بنیادی ضرروریات کے فقدان کے حوالے سے درپیش مشکلات کا جلد ازالہ کیے جانے کی بھی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.