ETV Bharat / state

Fire in Ganderbal: مینگام گاندربل میں آگ لگنے سے گاو خانہ کو جزوی نقصان - FIRE AND EMERGENCY DEPARTMENT KASHMIR

گاندربل کے مینگام علاقہ میں آگ لگنے سے ایک گاؤ خانہ کو جزوی نقصاں پہنچا ہے۔ محکمہ فائر سروس اور مقامی لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔ Cowshed Damaged in Ganderbal Fire

cowshed damaged due to fire in ganderbal mangam
مینگام گاندربل میں آگ لگنے سے گاوخانہ کو جزوی نقصان
author img

By

Published : May 4, 2022, 4:55 PM IST

گاندربل: گاندربل کے مینگام چوپان محلہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں گاؤ خانہ کو جزوی نقصان پہنچا۔ آگ بجھانے کے لیے مقامی لوگوں اور فائر سروس عملہ نے سخت محنت کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مینگام کے چوپان محلہ میں بدھ بعد از دوپہر شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی۔ Cowshed Damaged in Ganderbal Fire

مزید پڑھیں:

آگ کے باعث محمد رمضان چوپان کے گاؤخانہ کو جزوی نقصان پہنچا۔ اس موقع پر مقامی لوگوں اور محکمہ فائر سروس کے عملہ نے بڑی محنت سے آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کر کے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.