ETV Bharat / state

'کیمپا اسکیم' کے تحت کام کر رہے عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 6:00 PM IST

ملازمین نے کہا کہ وہ 13 برس سے محکمے میں بطور عارضی ملازم اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تاہم انہیں وقت پر ماہانہ اجرت نہیں دی جارہی ہے اور نہ ہی ان کے مستقبل کے لئے کوئی واضح پولیسی بنائی جا رہی ہے۔

CONTRACTUAL EMPLOYEES WORKING UNDER CAMPA SCHEME PROTEST
'کیمپا اسکیم' کے تحت کام کر رہے عارضی ملازمین کا احتجاج

سندھ فارسٹ ڈویژن گاندربل میں 'کیمپا اسکیم' کے تحت کام کر رہے عارضی ملازمین نے تنخواہ واگزار کرنے کے حق میں احتجاج کیا۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کی کئی ماہ کی تنخواہ جاری نہیں کی گئی ہے جس کے نتیجے میں انہیں سخت مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ وہ 13 برس سے محکمے میں بطور عارضی ملازم اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تاہم انہیں وقت پر ماہانہ اجرت نہیں دی جارہی ہے اور نہ ہی ان کے مستقبل کے لئے کوئی واضح پولیسی بنائی جا رہی ہے۔

ملازمین نے انتباہ دیا کہ اگر ان کی تنخواہیں ان کے حق میں جاری نہیں کی گئیں تو وہ احتجاج میں شدت لائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.