ETV Bharat / state

Congress in Kashmir: گاندربل میں کانگریس کی طرف سے جن جاگرن ابھیان کا انعقاد - خبر گاندربل

جموں و کشمیر میں کانگریس کی حالیہ حالت کو دیکھتے ہوئے کانگریس پارٹی نے بلاک سطح پر عوام کو اپنے سے نزدیک لانے کے لئے جن جاگرن ابھیان کا انعقاد گاندربل کے کنگن بلاک میں کیا، اس موقع پر کانگریسی رہنماؤں نے کہا کہ کانگریس ہی وہ پارٹی ہے جو عوامی مسائل پر آواز بلند کرتی ہے۔

Congress in Kashmir: Jan Jagran Abhiyan organized by Congress in Ganderbal

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 3:23 AM IST

گاندربل: ضلع کانگریس کمیٹی گاندربل نے ضلع کے کنگن بلاک میں جن جاگرن ابھیان کا انعقاد کیا۔ اس دوران پارٹی قائدین نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ ایسے عناصر کے خلاف ہوشیار رہیں جو کانگریس کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

سینئر کانگریس لیڈر، صدر ضلع کانگریس کمیٹی ساحل فاروق احمد نے اس موقع پر پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ ایسے عناصر سے چوکنا رہیں جو کانگریس کو متحرک کرنے سے روک رہے ہیں۔ ساحل فاروق نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پارٹی کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے لیے کام کریں۔
انتظامیہ اور پارٹی کارکنوں کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ساحل فاروق نے کہا کہ یہ محدود وقت میں زیادہ سے زیادہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائے گا۔
مزید پڑھیں:

جنرل سکریٹری شیخ اعجاز نے کہا کہ کانگریس مستقبل قریب میں سب سے مضبوط اور دیرپا ثابت ہوگی۔ مہنگائی میں اضافہ متوقع تھا جس نے عام آدمی کی زندگی میں مزید مشکلات کا اضافہ کیا۔

انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کریں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ پارٹی ہر مرحلے پر مضبوط ہو۔

یہ بھی پڑھیں:

ضلع کے سینئر نائب صدر جی این میر، سکریٹری عبد الاحد، خزانچی محمد میر، بلاک صدر کنگن ممتاز علی شاہ، سینئر کانگریس خاتون سیل کی صدر حلیمہ بیگم، خاتون بلاک صدر گنڈ افروزہ بانو سمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.