ETV Bharat / state

گاندربل: ٹیپر اور آلٹو کار کے درمیان تصادم، 3 افراد زخمی

author img

By

Published : Aug 1, 2021, 1:04 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وسن کنگن علاقے میں ایک ٹیپر اور ایک الٹو کار کے درمیان ٹکر میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

collision between a tipper and an alto car, 3 injurd in ganderbal
گاندربل: ٹیپر اور آلٹو کار کے درمیان تصادم، تین افراد زخمی

وسن کنگن علاقے میں ایک ٹیپر اور ایک الٹو کار کے درمیان ٹکر میں تین افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں علاج و معالجہ کے لئے پہنچایا گیا لیکن وہاں سے ڈاکٹروں نے زخمیوں کو صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں منتقل کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق آلٹو کار زیر نمبر JK16A 7371 اور ٹیپر زیر نمبر JK17 1306 کے بیچ اس ٹکر میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کنگن سڑک حادثہ، چھ افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی گاندربل کی عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور ویکسین لگوانے کی تلقین

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں سیلابی صورتحال، عوام خوفزدہ

اس معاملے میں گاندربل پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.