ETV Bharat / state

گاندربل کی خستہ حال سڑک، سیول سوسائیٹی کا احتجاج - Bad roads

ریاست جموں کشمیر کے گاندربل ضلع میں سیول سوسائٹی اور اور ٹریڈرز فیڈریشن گاندربل نے مشترکہ طور ضلع کی خستہ حال سڑکوں کو لیکر انتظامیہ کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

گاندربل کی خستہ حال سڑک، سیول سوسائیٹی کا احتجاج
author img

By

Published : May 3, 2019, 8:39 PM IST

احتجاجیوں نے الزام عائد کیا کہ گاندربل میں پچھلی کئی دہائیوں سے سڑکوں کا حال خستہ ہے۔ اور انکی مرمت کے تئیں انتظامیہ لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گاندربل سیاحتی اور تجارتی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ مانس بل، سونہ مرگ جیسے صحت افزا مقامات اور لیہہ، کرگل کے لئے راستہ گاندربل سے ہوکر ہی گزرتا ہے۔

گاندربل کی خستہ حال سڑک، سیول سوسائیٹی کا احتجاج

احتجاجیوں نے مزید کہا کہ خستہ حال سڑکوں کے باعث اسکولی بچوں، مریضوں اور سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ بعض دفعہ ضلع اسپتال سے کسی نازک بیمار کو سرینگر منتقل کیا جاتا ہے، تاہم خستہ حال سڑکوں کے باعث بیمار کے ساتھ ساتھ تیمارداروں کو بھی بہت اذیتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔

خاموش احتجاج کے بعد سیول سوسائٹی اور ٹریڈرز فیڈریشن کے ممبران نے گاندربل کے سپر انٹنڈینٹ ایگزیکیٹیو آر اینڈ بی کو اس حوالے سے ایک یادداشت پیش کی۔

Intro:وادی کشمیر کے گاندربل ظلع میں سول سوسائٹی گاندربل اور ٹریڈرز فیڈریشن گاندربل نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاجیوں نے الزام عائد کیا کہ گاندربل میں پچھلے کہیں دہائیوں سے سڑکوں کا حال خستہ حال ہے۔

انہوں نے کہا کہ گاندربل آنے والے ہر فرد افسردہ ہو کے چلے جاتے ہیں جس سے نہ صرف سیاحت بلکہ عام انسانوں کی زندگیوں میں بھی دشواریاں پیدا ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ گاندربل سے ہو کر نکلنے والا ضلع کا روڈ خستہ حالی کا شکار ہے اور ظلع کا یہ واحد روڈ کافی اہمیت رکھتا ہے، جو نہ صرف ظلع کو بلکہ لھ لداخ جانے والی سینکڑوں گاڑیاں اسی روڈ سے ہوکے چلے جاتی ہیں۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسکولی بچوں بیمار داروں اور باقی سفر کرنے والے لوگوں کے لئے یہ روڈ وبال جان بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیمارداروں کو سری نگر کے ہسپتال تک پہنچتے پہنچتے اور بیماریوں میں مبتلا ہونا پڑتا ہے ۔

احتجاجوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گاندربل ضلع میں کئی سیاسی وسماجی لیڈران ہونے کے باوجود بھی سڑکوں کا حال بے حد خراب ہے۔

اخر پر سول سوسائٹی اور ٹریڈرز فیڈریشن نے گاندربل کے سپریڈنٹ ایگزیکیٹیو آر اینڈ بی (SE R&B) کو ایک یادگار بھی پیش کیا۔

Body:Ist Byte: Ghulam Hassan (President Trader's Federation)
2nd Byte: Advocate Aabid Jeelani (Member of Civil Society)
3rd Byte: Ishfaq Mir (Local Resident)

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.