ETV Bharat / state

گاندربل: نقب زنوں نے زیارت گاہ کی سیف توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی - اردو نیوز گاندربل

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نقب زنوں نے مقامی زیارت گاہ کی سیف کو توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی، جس کے بعد مقامی لوگوں میں زبردست غم و غصہ دیکھا گیا۔

burglars break donation box of a shrine in kangan area, loot cash in ganderbal
نقب زنوں نے زیارت گاہ کی سیف کو توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 10:50 PM IST

اطلاعات کے مطابق نامعلوم نقب زنوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیان شب کنگن علاقے میں سرینگر لہہ شہرہ پر بابا بدرالدینؒ کی درگاہ کی ایک سیف توڑ کر نزرانے کی رقم لوٹ لی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مقامی کمیٹی کے رکن شریف الدین شیخ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نقب زنوں نے کس طرح زیارت گاہ اور مقامی مسجد کے سیفوں کو توڑکر رقم لوٹ لیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سے قبل بھی اس قسم کی وارداتیں ہوئی ہیں لیکن سیول اور پولیس انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:

ترال ڈاڈسرہ میں زیارت گاہ کی سیف توڑ کر نقب زنوں نے رقم لوٹ لی

انہوں نے انتظامیہ سے جلداز جلد چوروں کو گرفتار کرنے اور آئندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے مناسب کاروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.