ETV Bharat / state

گاندربل: کنگن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ - آواز اور احساس فاؤنڈیشن

آواز اور احساس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ میں درجنوں نوجوانوں نے خون کا عطیہ کیا۔

Blood Donation Camp
Blood Donation Camp
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 4:58 PM IST

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں آواز اور احساس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں علاقے کے نوجوانوں نے اپنے خون کا عطیہ دے کر قیمتی جانوں کو بچانے کی کوشش کی ہے۔

گاندربل: کنگن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
تنظیم کے عہدیداروں نے بتایا کہ اس سے قبل بھی اس غیر سرکاری تنظیم آواز اور احساس فاؤنڈیشن نے کئی ایسے کام انجام دیئے ہیں جن سے وقتاً فوقتاً لوگوں کی جانیں بچی ہے۔کنگن کے عوامی پارک میں آج صبح سے ہی درجنوں نوجوان قطار میں کھڑے تھے تاکہ وہ اپنے خون کا عطیہ دے سکیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.