ETV Bharat / state

تحصیلدار کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں عوامی انصاف پارٹی کے کارکنان نے منی سکریٹریٹ کے احاطے میں تحصیلدار گاندربل کے خلاف احتجاج کیا۔

تحصیلدار کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 12:54 PM IST

مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل دار گاندربل کا تبادلہ جلد سے جلد کیا جائے۔

تحصیلدار کے خلاف احتجاج

پارٹی کے ایک سینیئر کارکن غلام حسن نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ غلام احمد سالوری کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ اس کو آئندہ ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی ایجنسی نے تحصیلدار گاندربل کو یہاں پر تعینات کیا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے تحصیلدار گاندربل اور غلام احمد سالوری کے بیچ تلخ کلامی ہوئی تھی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ، جس کے بعد کئی سیاسی رہنماؤں نے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

وہیں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر اور کنگن کے رہنما بشیر احمد میر نے بھی اس بات پر سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ گاندربل واحد ضلع ہے جہاں پر سیاسی رہنماؤں کے بیچ میں آج تک کوئی ہاتھا پائی نہیں ہوئی۔

بشیر احمد میر نے سالوری کی گاڑی روکنے پر بھی مذمت کی اور کہا کہ سالوری کو تحصیلدار گاندربل کی گاڑی نہیں روکنی چاہیے تھی۔

Intro:وسطی ضلع گاندربل میں آج عوامی انصاف پارٹی کے کارکنان نے منی سیکرٹریٹ کے احاطے میں تحصیلدار گاندربل کے خلاف زوردار احتجاج کیا.

احتجاج کرنے والے پارٹی کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل دار گاندربل کا تبادلہ جلد سے جلد عمل میں لایاجائے۔

پارٹی کے ایک سینئر کارکن غلام حسن نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ غلام احمد سالوری کو دھمکی دی ہے کہ وہ اس کو آنے والے الیکشن میں حصہ لینے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی ایجنسی نے تحصیلدار گاندربل کو یہاں پر تعینات کیا ہے جس کی بنا پر وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پچلے ہفتے تحصیلدار گاندربل اور غلام احمد سالوری کے بیچ تلخ مزاجی ہوئی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی ویرل ہوئ تھی جس کے بعد کہیں سیاسی لیڈروں نے اس کی مذمت کی تھی۔

Body:وہی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر اور کنگن کے لیڈر بشیر احمد میر نے بھی اس بات پر کڈے الفاظوں میں مذمت کی ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ گاندربل واحد ضلع ہے جہاں پر سیاسی لیڈران کے بیچ میں آج تک کوئی ہاتھا پائی نہیں ہوئی۔

بشیر احمد میر نے سالوری کے گاڑی روکنے پر بھی مذمت کی اور کہا کہ سالوری صاحب کو تحصیلدار گاندربل کی گاڑی نہیں روکنی چاہیے تھی۔

بیگ ارشاد ای ٹی وی بھارت گاندربل

Protest visual in mail !

Ist Byte: Bashir Mir (PDP District President Ganderbal)

2nd Byte: Ghulam Hassan (Senior AIP Worker)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.