ETV Bharat / state

SONAMARG TOURISM سیاحتی مقام سونمرگ کا خوبصورت نظارہ

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 10:37 AM IST

Updated : Nov 10, 2022, 2:06 PM IST

غیر ریاستی سیاح نے کہا کہ وہ پہلی بار کشمیر کی سیر کیلئے آئے ہیں اور یہاں کے آکے مجھے لگا کہ واقعی کشمیر جنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج صبح جب ہم سونمرگ پہنچے تو ہمارا دل خوشی سے جوم اٹھا، کیونکہ ہم نے پہلی بار زندگی میں ایسی برفباری دیکھی۔Tourist arrival at tourist destination Sonmarg

دلکش نظارہ
دلکش نظارہ

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام سونمرگ ایک بار پھر سفید چادر کی لپیٹ میں سما گئی ہے، جس کے چلتے سیاح اس قدرتی مناظر کو دیکھنے کیلئے سونمرگ کا رُخ کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق صبح سویرے سے سیاحتی مقام سونمرگ میں ہلکی برفباری مسلسل دن بھر جاری تھی، اس برفباری کے سبب یہاں پر سیاحوں کا بھاری رش دیکھنے کو ملا،سیاح جوق در جوق اس دلکش نظارے کو دیکھ کرلطف اٹھا رہے ہیں۔ Tourist arrival at tourist destination Sonmarg

دلکش نظارہ

اس دوران غیر ریاستی سیاح نے کہا کہ وہ پہلی بار کشمیر کی سیر کیلئے آئے ہیں، یہاں کے آکے مجھے لگا کہ واقعی کشمیر جنت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج صبح جب ہم سونمرگ پہنچے تو ہمارا دل خوشی سے جوم اٹھا،کیونکہ ہم نے پہلی بار زندگی میں ایسی برفباری دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بہت ساری سیاحتی مقامات ہیں، تاہم ان میں سے ہمیں سب سے زیادہ خوبصورت جگہ سونمرگ لگی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سونمرگ سیاحت کے اعتبار سے نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ پوری دنیا میں مہشور ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ سونمرگ میں سیاحوں کی آمد کیلئے بنیادی سہولیاتکیلئے فوری طور اقدامات اٹھائے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح سونمرگ کی طرف رُخ کریں۔

مزید پڑھیں:First Snowfall In Sonmarg سونمرگ میں سیاحوں نے برفباری سے لطف اٹھایا

Last Updated : Nov 10, 2022, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.