ETV Bharat / state

گاندربل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد - زرعی پیداوار میں اضافے

مویشی پروری سے جڑے کسانوں کو مال مویشیوں پر نظر رکھنے، دودھ کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر استعمال کی جا رہی مشینوں خصوصا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے جانکاری فراہم کی گئی ہے۔

گاندربل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق 2روزہ تربیتی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 5:09 PM IST

ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ، سکاسٹ (SKUAST) کشمیر نے وسطی کے ضلع گاندربل کے فیکلٹی آؤٹ ریچ سنٹر آلسٹینگ میں ’’آرٹیفیشل انٹیلی جنس (Artificial Intelligence)‘‘ کے موضوع پر 2 روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔

گاندربل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق 2روزہ تربیتی پروگرام منعقد

پروگرام میں مقامی کسانوں اور طلبا سمیت دیگر اضلاع سے مدعو کیے گئے ماہرین نے شرکت کی۔

مقررین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور مشینوں کے استعمال کی اہمیت و افادیت اور مستقبل میں در پیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے لائیو سٹاک سائنسز میں انٹیلی جنس کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

تربیتی پروگرام میں کسانوں کو زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئیں۔

مزید پڑھیں: گاندربل:سولہ سالوں سے اسپتال کے تعمیر کے نام پر صرف وعدے

پشو پالن سے جڑے کسانوں کو مال مویشیوں پر نظر رکھنے، دودھ کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر استعمال کی جا رہی مشینوں خصوصا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے جانکاری فراہم کی گئی ہے۔

پروگرام کا انعقاد ڈویژن آف ویٹرنری اناٹومی اور ڈویژن آف ویٹرنری اینڈ اینیمل ہسبنڈری ایکسٹینشن FVSc، اور AH کے باہمی اشتراک سے کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.