ETV Bharat / state

گاندربل: سی آرپی ایف کی 118 بٹالین نے 83واں رائزنگ ڈے منایا - 83rd raising day

گاندربل میں سی آرپی ایف کی 118 بٹالین نے 83واں رائزنگ ڈے منایا، اس پروگرام میں مفت میڈکل کیمپ بھی منعقد کیا گیا تھا۔

گاندربل: سی آرپی ایف کی 118 بٹالین نے 83 واں رائزنگ ڈے منایا

author img

By

Published : Jul 27, 2021, 10:35 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں آج 118 بٹالین سی آر پی ایف نے اپنا 83واں رائزنگ ڈے بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر مختلف کرکٹ اور میڈیکل کیمپ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔

گاندربل: سی آرپی ایف کی 118 بٹالین نے 83 واں رائزنگ ڈے منایا

یہ پروگرام بٹالین ہیڈ کوارٹر میں منعقد کیا گیا جس میں سی آر پی ایف کے سینکڑوں اہلکار، درجنوں مقامی ریٹائرڈ سی آر پی ایف اہلکاروں نے شرکت کی.

اس پروگرام کے دوران گاندربل میں مفت میڈکل کیمپ بھی لگاۓ گئے تھے، جب کہ فرینڈلی کرکٹ میچ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ آج کے کیمپ کا بھی فائدہ اٹھایا اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر 118بٹالین سی آر پی ایف ڈاکٹر ستیا ویر ورما نے آج کے دن کی اہمیت کے حوالے سے اس بٹالین کی نمایاں کارکردگی پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں: کشمیر کو تشدد سے نجات ملنی چاہئے: صدر رام ناتھ کووند

انہوں نے کہا کہ سی آر پی ایف ہمیشہ عوام کے ساتھ کندھا ملاکر چلنے میں یقین رکھتی ہے اور اپنے 'اِن سروس' اور 'ریٹائرڈ' اہلکاروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ جنہوں نے دیش کے لئے کچھ کردکھایا ہے یا دکھانے کی کوشش کررہے ہیں انہوں نے فورسز کے ان شہید جوانوں کو سلام پیش کیا ہے جنہوں نے دیش کے لئے قربانی دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.