ETV Bharat / state

دریائے چناب میں واٹر سپورٹس سنٹر کھولا گیا

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:33 PM IST

انتظامیہ نے پہلے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دریا کی سیر کرنے کے لئے بلایا اور موٹر والی کشتی کے ذریعے دریائے چناب کی سیر کرائی۔

واٹر سپورٹس سنٹر کھولا گیا
واٹر سپورٹس سنٹر کھولا گیا

ضلع ڈوڈہ کے پہاڑی خطہ چناب ویلی میں بڑے بڑے پہاڑوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی بستیاں آباد ہیں۔ ان کوہساروں کے بیچ دریائے چناب خاموش بہہ رہا ہے۔ آج سے بارہ برس قبل دریائے چناب اپنی تیز لہروں کے لئے مشہور تھا، لیکن جب بغلیاڑ کے مقام پر دریا کو روک کر ڈیم بنایا گیا تو اس چناب کی موجیں، لہریں خاموش ہو گئی۔

واٹر سپورٹس سنٹر کھولا گیا

ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے عوامی مانگ پر پل ڈوڈہ میں واٹر سپورٹس سنٹر کا قیام عمل میں لایا تاکہ دریائے چناب کی اس جھیل کو سیاحوں کے لئے تیار کیا جائے اور یہ مقام ایک مشہور سیاحتی مقام کے طور پر سامنے آئے۔

ڈوڈہ: جنگلات میں عسکریت پسندوں کی قدیم پناہ گاہ سے ہتھیار برآمد

انتظامیہ نے پہلے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دریا کی سیر کرنے کے لئے بلایا اور موٹر والی کشتی کے ذریعے دریائے چناب کی سیر کرائی اور عوام کو یہ پیغام دیا کہ چناب واٹر سپورٹس سنٹر سفر کے لئے محفوظ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.