ETV Bharat / state

Vaccination Campaign in Doda: ڈوڈہ میں طلباء اور اساتذہ کو ویکسین لگوانے کی مہم جاری - دوڈہ کے فرقان پبلک اسکول میں بچوں کو ٹیکہ لگایا گیا

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لئے ڈوڈہ کے اسکولوں میں بارہ سے چودہ سال کے بچوں کو ویکسینیشن لگایا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں ڈوڈہ کے فرقان پبلک اسکول میں بچوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔ The children were vaccinated against corona in Doda۔

http://10.10.50.70//jammu-and-kashmir/30-March-2022/dodatodaystudentsandteachervaccinationdrivewasheldbyfurqanpublicschooldali_30032022181330_3003f_1648644210_254.jpg

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:39 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر میں حال ہی میں تمام تدریسی عملے اور طلباء کو ویکسینیشن کا حکم جاری کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں جموں و کشمیر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں وبا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ ڈوڈہ ضلع کے فرقان پبلک اسکول دالی میں آج 12 سال سے 14 سال تک کے بچوں میں وبا کی پہلی خوراک دی گئی۔ Vaccination campaign for students and teachers continues in Doda۔

ویڈیو دیکھیے۔،

اس دوران طلباء ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے لیے پر جوش نظر آئے۔ ڈاکٹر جاوید کی نگرانی میں بچوں میں ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ ادارے کے پرنسپل مختار احمد شان نے تمام والدین سے گزارش کی کہ بچوں کو وباء سے بچاؤ کے لیے ہر حال میں ویکسین لگوائی جائے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.