ETV Bharat / state

Several People Join Shiv Sena in Doda: ڈوڈہ میں کئی سیاسی کارکنان شیوسینا میں شامل - پہاڑی ضلع ڈوڈہ

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقے میں شیوسینا پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں درجنوں افراد نے شیوسینا میں شمولیت Several People Join Shiv Sena in Doda اختیار کی۔

Several People Join Shiv Sena in Doda: ڈوڈہ میں کئی سیاسی کارکنان شیو سینا میں شامل

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:34 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درجن سے زائد کارکنان نے شیوسینا پارٹی میں شمولیت Several People Join Shiv Sena in Doda اختیار کی۔

ڈوڈہ میں کئی سیاسی کارکنان شیو سینا میں شامل

سیاسی کارکنان نے شیوسینا میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں سبھی سیاسی جماعتوں نے لوگوں کے جذبات مجروح کیے ہیں۔‘‘

شیو سینا کے ضلعی صدر نے کہا کہ 'شیو سینا کے دروازے سبھی افراد کے لیے ہمیشہ کُھلے ہیں اور پارٹی ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ چار دہائیوں سے جموں و کشمیر کے لوگوں خاص کر ضلع ڈوڈہ میں عوام کے ساتھ سیاسی جماعتوں نے جھوٹے وعدے کرکے ووٹ حاصل کئے گئے اور غریب عوام کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا۔

مزید پڑھیں: Shiv Sena leaders in Ajmer Dargah: شیوسینا رہنماؤں کی اجمیر درگاہ پر حاضری

انہوں نے مزید کہا کہ 'ضلع ڈوڈہ خاص کر بھدرواہ تعمیر و ترقی کے لحاظ سے کافی پیچھے ہے۔ یہاں وسائل کی کمی نہیں ہے پھر بھی بیروزگاری عروج پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیوسینا عوامی امنگوں اور احساسات کے مطابق کام کرتی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.