ETV Bharat / state

کورونا متاثرین کی امداد میں پیش پیش علاقائی تنظیم - کورونا متاثرین کی مدد

ضلع میں کورونا مثبت معاملات میں مسلسل اضافہ کے بعد 'سیوا بھارتی' تنظیم کی ڈوڈہ یونٹ نے لوگوں کی مدد کی ہے۔

Seva Bharti
سیوا بھارتی'
author img

By

Published : May 19, 2021, 6:13 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جہاں پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وہیں ضلع ڈوڈہ میں 'سیوا بھارتی' نامی تنظیم کورونا سے متاثر لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ تنظیم کی جانب سے کورونا سے متاثرہ افراد کے لیے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام کیا گیا ہے۔

سیوا بھارتی'

ضلع ڈوڈہ میں کورونا مثبت معاملات میں مسلسل اضافہ کے بعد مذکورہ تنظیم کی ڈوڈہ یونٹ نے یہ اقدام کیے ہیں۔

سیوا بھارتی کے ایک رکن نے بتایا کہ ہندوستان میں اُن کی تنظیم کورونا متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔ ایسے میں اُن کا فرض بنتا ہے کہ وہ بھی سماج کے لیے کچھ کریں۔ اس لیے اُنہوں نے بھی ڈوڈہ میں لوگوں کی سیوا شروع کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

تنظیم ان لوگوں کو پناہ دے کر تمام تر ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی، جو دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر ہیں۔ کنبہ میں زیادہ افراد ہونے کی وجہ سے وہ الگ نہیں رہ سکتے ہیں۔ چونکہ اس مہلک بیماری کا علاج ابھی تک احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔ کورونا متاثرین کو یہ سہولیت مہیا کرائیں گے جس میں اُن کو آکسی میٹر، قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات بھی دی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.