ETV Bharat / state

پلوامہ انکاؤنٹر: ایک عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 11:08 AM IST

Updated : Oct 11, 2020, 3:06 PM IST

آئی جی پی کے مطابق ڈاڈورہ پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Pulwama Encounter
ڈوڈہ انکاؤنٹر: ایک عسکریت پسند گرفتار

پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ میں فائرنگ کے دوران ایک عسکریت پسند کو زندہ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں لشکر طیبہ کے اعلی کمانڈر سمیت دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وجے کمار نے ایک عسکریت پسند فردوس احمد ٹاک ساکنہ ڈوڈہ کو زندہ گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

پولیس نے ہلاک ہونے والے دو عسکریت پسندوں کی شناخت شبیر احمد اور زاہد راشد بھٹ عرف زاہد ٹائیگر کے طور پر کی ہے۔ زاہد ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے سے تعلق رکھتا تھا جو کہ لشکر طیبہ کا ایک اعلی کمانڈر تھا۔ وہیں پولیس نے سیکیورٹی فورسز کے لیے اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

گرفتار ہوئے عسکریت پسند کی شناحت فردوس احمد ٹاک ساکنہ ڈوڈہ کے طور پر ہوئی ہے جس نے حال ہی میں عکسریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آئی جی پی کے مطابق ڈاڈورہ پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 11, 2020, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.