ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کے کام سے عوام نالاں

author img

By

Published : Dec 26, 2020, 8:38 PM IST

مقامی لوگوں نے یہ بھی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں محکمہ کی طرف سے پیشہ ور کام نہیں کیا جا رہا ہے۔

People protest
عوام نالاں

ضلع ڈوڈہ کے تحصیل کاستی گڑھ کے گاگلہ میں مقامی لوگوں نے محکمہ پی ڈی ڈی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پی ڈی ڈی ان کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے۔

عوام نالاں

مقامی لوگوں کا کہنا ہےکہ گاگلہ کے لیے جو نیا 63 کے وی کا ٹرانسفارمر منظور ہوا ہے اُسے عوام کی مرضی کے مطابق ہی لگایا جائے۔ جس سے عوام کو بجلی کی سہولیات کا فائدہ مل سکے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گاگلہ میں بجلی کے اس مسئلہ پر تب تک حل نہیں نکل سکتا جب تک محکمہ کے آفسران خود یہاں کا معائنہ نہیں کریں گے۔ مقامی لوگوں نے یہ بھی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں محکمہ کی طرف سے پیشہ وار کام نہیں کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیے جموں و کشمیر کی پہلی خاتون بس ڈرائیور سے

لوگوں کا کہنا ہے کہ سردیوں کے ایام میں بجلی کی سخض ضرورت ہوتی ہے۔ آج کل ہیٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچوں کی پڑھائی کے بھی بجلی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہاں بجلی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.