ETV Bharat / state

کشمیر: نیشنل کانفرنس کا یک روزہ کنوینشن - کنوینشن

جموں و کشمیر کے ضلع  ڈوڈہ میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے یک روزہ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔

کشمیر:نیشنل کانفرنس کی ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:36 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے آج ڈوڈہ کے ٹاون ہال میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے یک روزہ کنوینشن کا اہتمام کیا

جس میں نیشنل کانفرنس جماعت کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر، ایڈیشنل جنرل سکریٹری ڈاکٹر مصطفیٰ کمال صوبائی صدر سمیت ضلع صدر ڈوڈہ خالد نجیب سہروردی موجود رہے۔

کشمیر:نیشنل کانفرنس کی ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد

اس کنوینشن کے موقع پر مقررین نے اپنی اپنی تقریروں میں شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کو یاد کیا۔

ریاست کے لئے دی گئی قربانیاں یاد دلائیں اور آئندہ آنے والے الیکشن میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیے زور دیا گیا۔

Intro:ڈوڈہ میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد

Body:آج ڈوڈہ کے ٹاون ھال میں جموں کشمیر نیشنل کانفرنس نے ایک روزہ کنوینشن کا احتمام کیا جس میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مصطفے کمال صوبائی صدر جموں رانا دیوندر سنگھ یوتھ صوبائی صدر جموں ایجاد احمد جان سابقہ ایم ایل سیسد رفیق احمد شاہ اور ضلع صدر ڈوڈہ خالد نجیب سہروردی موجود تھے ۔
اس موقع پر مقررین نے اپنی اپنی تقریروں میں شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی ریاست کے لئے دی گئی قربانیاں یار دلاى اور آیندہ آنے والے الیکشن میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیے زور دیا ۔
آج کے ایک روزہ کنوینشن میں مختلف پارٹیاں چھوڑ کر کۓ کارکن نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار ی۔
BYTE
Ali Mohd Sagar Gen Sect National Confrence

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.