ETV Bharat / state

ڈوڈہ: نیشنل کانفرنس رہنما کی سربراہی میں روڈ شو - ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی انتخابات

حلقہ انتخاب گندنہ سے نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے مشترکہ طور پر ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی کو بی جے پی کے شکتی پریہار کے خلاف میدان میں اُتارا گیا ہے۔

ڈوڈہ: نیشنل کانفرنس رہنما کی سربراہی میں روڈ شو کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 8, 2020, 6:20 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پانچویں مرحلے سے قبل بی جے پی اور مشترکہ امیدواروں کے درمیان زبردست سیاسی کشمکش جاری ہے۔

ڈوڈہ: نیشنل کانفرنس رہنما کی سربراہی میں روڈ شو کا اہتمام

دراصل حلقہ انتخاب گندنہ سے نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے مشترکہ طور پر ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی کو بی جے پی کے شکتی پریہار کے خلاف میدان میں اُتارا گیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے سنئیر رہنما خالد نجیب سہروردی نے ملوانہ جاگیر علاقہ کا دورہ کیا اور عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی ڈی سی انتخابات کے درمیان پی ڈی پی صدر پھر سے نظر بند

دریں اثناء خالد نجیب سہروردی کی سربراہی میں ایک روڈ شو کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں مشترکہ امیدوار عاصم ہاشمی کے حامیوں نے شرکت کی۔

اس موقع خالد نجیب سہروردی کے ہمراہ ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی، سابق سرپنچ جھٹیلی اشوک پنڈت، راج کمار، سرپنچ ملوانہ ایسٹ محمد حیب ملا، عبدالمجید وانی، سرپنچ چیروتھ، فہیم احمد بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.