ETV Bharat / state

Bhaderwah Missing Man بھدرواہ کے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

پولیس نے کشتواڑ ضلع کے جوالپورہ علاقہ سے ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد کی ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ شخص 28 اکتوبر کو ضلؑ ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقہ سے لاپتہ ہوا تھا۔ Bhaderwah Missing Man

missing-bhaderwah-man-found-dead-says-police
بھدرواہ کے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 9:48 PM IST

ڈوڈہ: پولیس نے کشتواڑ ضلع کے جوالپورہ علاقہ سے ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد کی ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ شخص 28 اکتوبر کو ضلؑ ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقہ سے لاپتہ ہوا تھا۔Dead body of missing man found

پولیس ترجمان کے مطابق کشتواڑ پولیس نے 28 اکتوبر کو بھدرواہ کے محلہ سلطان پورہ کے رہنے والے اسحاق احمد گنائی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ نے اس سلسلے میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی اور سرچ آپریشن کے دوران ڈاگ اسکواڈز، ایس ڈی آر ایف اور ڈرون کی خدمات حاصل کیں۔

مزید پڑھیں: Policeman Found Dead in Mandi پونچھ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

ترجمان کے مطابق کشتواڑ پولیس مقامی لوگوں اور ایل خانہ کی بھرپور کوششوں کے بعد مذکوہ شخص کی لاش پتروڈ علاقے کی پہاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے۔قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سُپرد کر دیا گیا ہے وہیں پولیس نے موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.