ذرائع کے مطابق نعیم شاہ کو رات کے دو بجےگولی ماری گئی جس سے انکی موقعے پر ہی موت ہوگئی۔
پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر نے مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ 'لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور قانونی میڈیکل کاروائی کے بعد لاش اہلخانہ کے حوالہ کر دی جائے گی'۔
شاہ کی ہلاکت کے بعد، حکام نے بھدرواہ میں قانون و امان کے کسی بھی ناخشگوار واقعہ کوروکنے کے لیے کمر بستہ ہے۔