ETV Bharat / state

جَن ابھیان: ڈی سی ڈوڈہ کی اعلیٰ افسران سے میٹنگ - جن ابھیان کی تفصیلات

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے جن ابھیان اور بیک ٹو ویلیج پروگرام (سوم) کو موثر بنانے کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب کی۔

جَن ابھیان: ڈی سی ڈوڈہ کی اعلیٰ افسران سے میٹنگ

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:44 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر نے ضلع میں ’’جن ابھیان‘‘ اور ’’بیک ٹو ویلیج‘‘ (سوم) کی موثر عمل آوری کے لئے انتظامیہ اور مختلف محکمہ جات کے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔

جَن ابھیان: ڈی سی ڈوڈہ کی اعلیٰ افسران سے میٹنگ

میٹنگ میں جن ابھیان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ابھیان دس دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر نے جن ابھیان کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تحت پورے ضلع میں ہر بدھوار کو ’’بلاک دیوس‘‘ منایا جائے گا جس کے تحت ہر بلاک میں اعلیٰ افسران عوام کو ڈومیسائل اسناد، کے سی سی کارڈ حتی کہ ڈرائیونگ لائنس فارم بھرنے سے متعلق عوام کو رہنمائی اور سہولیات فراہم کی جائیں گیں۔

مزید پڑھین: رابطہ سڑک تو بنی لیکن انسان بے گھر ہونے لگے

اسکے علاوہ ’’بلاک دیوس‘‘ میں عوام کی جانب سے کسی بھی محکمہ سے متعلق شکایات سنی جائیں گیں اور عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.