ETV Bharat / state

ڈوڈہ: گندوہ بھلیسہ میں ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد - ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گندوہ بھلیسہ علاقے میں ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈوڈہ: گندوہ بھلیسہ میں ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 19, 2021, 8:21 AM IST

Updated : Jul 19, 2021, 9:18 AM IST

محکمہ ہارٹیکلچر نے گندوہ بھلیسہ میں ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد کیا، جس کی صدارت ایس ڈی ایم بھلیسہ، بی ڈی سی چیئرمین چھانگا سمیت تحصیلدار گندوہ بھلیسہ سی ایچ او ڈوڈہ اور ایس ڈی پی او مہمان خصوصی تھے۔ ایچ ڈی او اور مختلف سرپنچ، پنچس اور باغبانی بھی موجود تھے۔

گندوہ بھلیسہ میں ہارٹیکلچر اویرنیس کیمپ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر کے نوجوان قابل اور باصلاحیت: منوج سنہا

دوسری جانب چیف ہارٹیکلچر افسر ڈوڈا سی ایچ او آر کے کوتوال نے مختلف اسکیم میں باغبانی کے محکمے جیسے الٹرا ایچ ڈی پلانٹیشن، نارمل پودے لگانے کو لیکر تفصیلی گفتگو کی۔ جہاں کاشتکار اور مقامی افراد ان اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں ہیں۔

Last Updated : Jul 19, 2021, 9:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.