ETV Bharat / state

Finance Account Assistant Exam: فینانس اکاونٹس اسسٹنٹ کا امتحانی عمل اختتام پزیر - urdu news

ڈوڈہ میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ فینانس Accounts Assistant Finance کے امتحان ضلع میں 4207 امیدواروں نے OMR پرمبنی تحریری امتحان 37 امتحانی مراکز پر ہوئے۔ امتحان کے آزادانہ اور منصفانہ انعقاد کے لئے سیکورٹی کے چاک و چوبند انتظامات کئے گئے تھے۔Finance Account Assistant Exam

فینانس اکاونٹس اسسٹنٹ کا امتحانی عمل اختتام پزیر

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 4:08 PM IST

جموں و کشمیر میں ایس.ایس.بی کی جانب سے جاری کردہ آسامیوں کو پُر کرنے کے لئے منعقدہ امتحان خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔

فینانس اکاونٹس اسسٹنٹ کا امتحانی عمل اختتام پزیر

ڈوڈہ میں اکاؤنٹس اسسٹنٹ فنانسAccounts Assistant Finance کے امتحان کے لئے قائم کئے گئے 37 امتحانی مراکز میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف طریقے سے امیدواروں نے پرچہ دیا۔

ضلع میں کُل 4207 امیدواروں نے OMR پر مبنی تحریری امتحان میں 37 امتحانی مراکز میں امتحان دیا۔امتحان کے آزادانہ منصفانہ انعقاد کے لئے سیکورٹی کے چاک و چوبند انتظامات کئے گئے تھے۔

ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے فلائنگ اسکواڈز میں تعینات مختلف نامزد افسران کے علاوہ ضلع بھر کے مختلف امتحانی مراکز کا معائنہ کیا اور تحریری امتحان کے پرامن انعقاد کے لئے سخت نگرانی رکھی۔

امیدواروں کی سہولت کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے تمام امتحانی مراکز پر تمام انتظامات پہلے سے کر لیے گئے تھے، اس کے علاوہ امتحانات ریکروٹنگ ایجنسی کے مقرر کردہ ایس او پیز کے مطابق منعقد کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.