ETV Bharat / state

Leopard Captured in Doda: ڈوڈہ میں تیندوا پکڑا گیا - ضلع ڈوڈہ کے پرماز موڑ

ضلع ڈوڈہ کے پرماز موڑ کے پاس محکمۂ جنگلات نے خوف وہراس پیدا کرنے والے تیندوے کو پکڑ لیا۔ Leopard Captured By Wild Life Department In Parmaz

ڈوڈہ میں تیندوا پکڑا گیا
ڈوڈہ میں تیندوا پکڑا گیا
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 6:05 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمۂ جنگلات نے پرماز روڑ کے پاس ایک تیندوے کو پکڑھ لیا۔اطلاعات کے مطابق، ضلع ڈوڈہ کے پرماز موڑ کے پاس محکمۂ جنگلات نے خوف وہراس پیدا کرنے والے تیندوے کو پکڑ لیا ہے۔ مقامی لوگوں کو کئی دنوں سے اس تیندوے کو لے کر دہشت تھی کہ کسی پر یہ جانی ومالا نقصان نہ کرے۔ Leopard Captured By Wild Life Department In Parmaz۔ کئی دنوں کے بعد محکمۂ جنگلات نے جال بچھایا اور تیندوا پنجرے میں قید ہو گیا اور لوگوں میں جو تیندوے کو لے کر خوف تھا وہ ختم ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.