ETV Bharat / state

ڈوڈہ : سڑکوں پر بلیک ٹاپنگ سے عوام کو راحت - پی ایم جی ایس وائی

ڈوڈہ کے جنوب مغربی علاقوں میں سڑکوں پر ہو رہے بلیک ٹاپ کے کام پر عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔

سڑکوں پر بلیک ٹاپنگ سے عوام کو راحت
doda
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 9:12 PM IST

صوبہ جموں کے ضلع ڈوڈہ کے جنوب مغربی علاقہ کاستی گڑھ، بھاگواہ میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا جو اب پایہ تکمیل تک پہنچ رہا ہے۔

سال 2002 میں ضلع کے دیہی علاقوں کو رابطہ سڑکوں سے جوڑنے کے لئے پی ایم جی ایس وائی کے تحت تعمیری کام شروع کئے گئے تھے۔

سڑکوں پر بلیک ٹاپنگ سے عوام کو راحت

مذکورہ علاقوں میں پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت سڑکوں کا جال بچھایا گیا اور اب اِن سڑکوں پر تار کول بچھایا جا رہا ہے جس سے شہر اور دیہات کا فاصلہ کم ہو گیا ہے اور لوگ اِن سڑکوں پر آسانی سے سفر کر رہے ہیں۔

حکومت کی طرف سے یہ اسکیم مکمل طور پر اب جا کر کامیاب ہوئی ہے جس کے تحت ہر گاؤں کو سڑک سہولت فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
'والدین بچوں کو ملی ٹینسی کا راستہ اختیار کرنے سے روکیں'

ڈوڈہ کے جنوب مغربی علاقوں میں سڑکوں پر ہو رہے بلیک ٹاپ کے کام پر عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے بتایا کہ پی ایم جی ایس وائی ایک مفید پروجیکٹ ثابت ہوا ہے جس کے تحت ضلع کے اندر سڑکوں پر سو فیصدی بلیک ٹاپنگ کا کام مکمل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.