ETV Bharat / state

Doda BJP Leaders on VDC: وی ڈی سی کی بحالی پر مرکزی حکومت سے اظہار تشکر

وی ڈی سی رہنماؤں نے ڈوڈہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، ریاستی بی جے پی صدر و دیگر رہنماوں کا شکریہ ادا کیا۔ Doda BJP Leaders on VDC

وی ڈی سی کی بحالی پر مرکزی حکومت سے اظہار تشکر

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 7:55 PM IST

جموں و کشمیر میں نوے کی دہائی میں ملی ٹنسی کے خلاف کھڑی کی گئی وی ڈی سی کو حکومت ہند کی طرف سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ Doda BJP Leaders on VDC

وی ڈی سی کی بحالی پر مرکزی حکومت سے اظہار تشکر

اس سلسلے میں وی ڈی سی رہنماؤں نے ڈوڈہ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، ریاستی بی جے پی صدر و دیگر رہنماوں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

PDP on Village Defense Guards: حالات بہتر تو ولیج ڈیفنس گارڈز کا قیام کیوں؟ پی ڈی پی کا مرکز سے سوال

انھوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ہی وی ڈی سی کا قیام عمل میں لاکر ملی ٹینسی کا مقابلہ کیا تھا اور وقتاً فوقتاً اُن کی ماہانہ تنخواہ میں بھی اضافہ کیا گیا۔ اب کی بار دوبارہ حکومت نے وی ڈی سی ممبران کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے الگ پالیسی مرتب کی ہے جس کے لیے وہ بہت خوش اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.