ETV Bharat / state

Cloud Burst Hit thathri Town Doda: ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

’’بادل پھٹنے کے سبب کئی مقامات پر سڑکیں ڈہہ گئی ہیں Cloud Burst in Thathri Dodaجس کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں دقتیں حائل ہو رہی ہیں۔‘‘

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 6:35 PM IST

Updated : Jul 9, 2022, 7:46 PM IST

ڈوڈہ: پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ Cloud Burst Hit thathri Town Dodaکئی گاڑیاں ملبے میں دھنس گئی ہیں تاہم علاقے سے کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ضلع کے سب ڈویژن ٹھاٹھری میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تیز بارشوں کے سبب ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے وہیں ٹھاٹھری میں آرمی گیٹ و جنگلواڑ نالہ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

نمائندکے کے مطابق بادل پھٹنے کے بعد کئی گھنٹوں تک بٹوت - کشتواڑ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہی۔ حکام کی جانب سے فوری طور مشینری اور عملہ کو شاہراہ کی بحالی پر لگا دیا گیا سہ پہر تک یک طرفہ ٹریفک وکو بحال کر دیا گیا۔ Cloud Burst Hit thathri ڈی سی ڈوڈہ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں سبھی محکمہ جات کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بادل پھٹنے کے سبب کئی مقامات پر سڑکیں ڈہہ گئی ہیں جس کے سبب لوگوں کو عبور و مرور میں دقتیں حائل ہو رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بادل پھٹنے کے سبب کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ڈی سی کے مطابق جلد ہی علاقے میں پوری طرح ٹریفک کو بحال کر دیا جائے گا۔ Thathri Cloud Burstواضح رہے کہ چند برس قبل بھی ٹھاٹھری کے پہاڑی علاقے میں بادل پھٹنے سے آئے سیلابی ریلہ سے قصبہ ٹھاٹھری میں جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

Last Updated : Jul 9, 2022, 7:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.