ETV Bharat / state

Program for Retired Soldiers in Kishtwar: فوج کی جانب سے سبکدوش فوجی اہلکاروں کے لیے پروگرام - سبکدوش ہوئے فوجی جوانوں کو درپیش مسائل

ضلع کشتواڑ میں فوج کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران ریٹائرڈ فوجیوں اور دوران ڈیوٹی اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ کے لیے فوج سمیت مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم Program for Retired Soldiers in Kishtwar کی گئی۔

فوج کی جانب سے سبکدوش فوجی اہلکاروں کے لیے پروگرام منعقد

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 8:56 PM IST

کشتواڑ: پہاڑی ضلع کشتواڑ میں فوج نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کے اہل خانہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ Program for Retired Soldiers in Kishtwar فوج کے 9 سیکٹر بریگیڈر نے فوت ہوئے فوجی اہلکاروں کے پسماندگان سے ملاقات کر کے انہیں حاصل ہونے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ فوت ہوئے اہلکاروں کے اہل خانہ نے اپنی پریشانیوں سے فوجی افسران کو آگاہ کیا۔

فوج کی جانب سے سبکدوش فوجی اہلکاروں کے لیے پروگرام منعقد

تقریب کے موقع پر برگیڈر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ سمیت سبکدوش ہوئے فوجی جوانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے ہی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے۔ Program for Retired Soldiers in Kishtwarانہوں نے کہا کہ سبدکدوش ہوئے فوجی اہلکاروں، فوت ہوئے جوانوں کے اہل خانہ کی شکایات، مسائل کو سننے کے بعد انہیں اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ Army Organised Program in Kishtwarاس موقع پر ریٹائرڈ فوجوں اور دوران ڈیوٹی اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ کے لئے فوج سمیت مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ سبکدوش ہوئے فوجی اہلکاروں، فوت ہوئے اہلکاروں کے اہل خانہ نے تقریب کے انعقاد پر فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کی تقاریب کا انعقاد کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.