ETV Bharat / state

Juvenile Justice Act : جونائل جسٹس ایکٹ کے عنوان پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد - تحصیل لیگل سروسسز اتھارٹی بھدرواہ

گرلز ہائر اسکینڈری اسکول ڈوڈہ میں جونائل جسٹس کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے شرکاء کو بتایا کہ بچوں کو اگر کسی جرم کے پاداش میں حراست میں لیا جاتا ہے تو اس کی نگہداشت کے لئے خصوصی سینٹر قائم کیے گئے ہیں Juvenile Justice for Children۔

Juvenile Justice Act
Juvenile Justice Act
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 3:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ تحصیل لیگل سروسسز اتھارٹی بھدرواہ کے زیر اہتام ڈوڈہ میں محکمہ سماجی بہبود کے اشتراک اور چئیرمین تحصیل لیگل سروسسز اتھارٹی کے ہدایت پر جونائل جسٹس ایکٹ کے عنوان پر گرلز ہائر اسکینڈری اسکول ڈوڈہ میں ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا Tehsil Legal Services Authority Bhaderwah۔

ویڈیو دیکھیے۔

پروگرام کے دوران مختلف اسکولوں کے طلباء و طالبات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں نا بالغ بچّوں کی طرف سے کئے گئے جرم اور اُن کے ساتھ ہونے والے جرائم کے متعلق بیداری کو عام کیا اور بتایا کہ تحصیل لیگل سروسسز اتھارٹی اُن بچّوں کو قانونی امداد فراہم کرتی ہے جو کسی جرم کی پاداش میں حراست میں لیے جاتے ہیں۔ اُن کی نگہداشت کے لئے خصوصی سنٹر قائم کئے گئے ہیں۔ جرائم کی نوعیت دیکھ کر اُن کی کونسلنگ کی جاتی ہے۔ اُن کے لئے ایسا ماحول تیار کیا جاتا ہے تاکہ وہ دوبارہ خود میں اعتماد حاصل کر سکیں۔

Tehsil Legal Services Authority Bhaderwah
پروگرام میں موجود طلباء

شرکاء کو بتایا گیا کہ نالغ مجرموں کو الگ سے رکھا جاتا ہے۔ اتھارٹی کے ریسورس پرسن نے بتایا کہ وہ غریب عوام کے لئے مفت قانونی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ جو وکیل کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔

تحصیل لیگل سروسسز اتھارٹی تمام گھریلو تشدد کی شکار خواتین کو بھی قانونی مدد فراہم کرتی ہے۔ تاکہ وہ مفت میں انصاف کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔

مزید پڑھیں:

اس بیداری کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کے لئے طلباء کو اس پروگرام میں شامل کیا گیا تاکہ وہ بھی اس بیداری کو پھیلانے میں اہم کردار بن سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.