ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نوجوان - نوجوان بغیر کسی سیفٹی کے گھومنے نکلے تھے،

ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود کچھ نوجوان لاک ڈاؤن اور عوامی دوری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑک پر بے پرواہ گھومتے نظر آ رہے ہیں۔

لاک ڈاؤ کی خلاف ورزی کرتے نوجوان
لاک ڈاؤ کی خلاف ورزی کرتے نوجوان
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 7:24 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران کچھ نوجوان لاک ڈاؤن اور عوامی دوری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑک پر بے پرواہ گھومتے نظر آ رہے ہیں،لیکن پکڑے جانے پر پولیس اہلکار بھی ایسے لوگوں کو انہیں کے انداز میں سمجھاتی نظر آرہی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق دہلی کے وسنت کنج علاقے میں چار نوجوان ایک اسکوٹی پر سوار ہوکر بغیر کسی سیفٹی کے گھومنے نکلے تھے، اس دوران سڑک پر تعینات پولیس اہلکاروں نے انہیں پکڑ لیا، اور سزا کے طور پر ان چارو نوجوانوں کو اٹھک بیٹھک لگاتے ہوئے آگے بڑھتے رہنے کی ہدایت دی۔

لاک ڈاؤ کی خلاف ورزی کرتے نوجوان
لاک ڈاؤ کی خلاف ورزی کرتے نوجوان

چند منٹ اس سزا پر عمل کرنے کے بعد چاروں نوجوانوں نے کیمرے کے سامنے پولیس اہلکاروں سے آئندہ ایسی غلطی نہیں کرنے کی قسم کھاتے ہوئے معافی مانگنی شروع کر دی، اس کے بعد پولیس نے سختی کے ساتھ سمجھا تے ہوئے انہیں گھر جانے کی اجازت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.