ETV Bharat / state

Sagar murder case: سشیل کمار کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی new delhi کے چھترسال اسٹیڈیم chhatrasal stadium میں ہوئے ساگر پہلوان wrestler sagar کے قتل کے معاملے میں وہ تصویریں سامنے آ گئی ہیں جس میں سشیل sushil پٹائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

sushil kumar
سشیل کمار
author img

By

Published : May 28, 2021, 9:29 AM IST

Updated : May 28, 2021, 10:30 AM IST

نئی دہلی new delhi کے چھترسال اسٹیڈیم chhatrasal stadium میں ہوئے ساگر پہلوان wrestler sagar کے قتل کے معاملے میں وہ تصویریں سامنے آ گئی ہیں جس میں پہلوان سشیل wrestler sushil پٹائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ان تصویروں میں سشیل کے ہاتھ میں ڈنڈا دیکھا جا سکتا ہے جس سے ساگر کی پٹائی کی گئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس کے پاس پہلے دن سے مارپیٹ کی ویڈیو video فوٹیج ہے۔ ایف ایس ایل کی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ ویڈیو video سے کسی طرح کی چھیڑچھاڑ نہیں کی گئی ہے۔

وائرل ویڈیو

تفصیلات کے مطابق 4 مئی کی دیر رات چھترسال اسٹیڈیم میں ساگر اور اس کے دو ساتھیوں امت اور سونو کی پٹائی کی گئی تھی۔ اس پٹائی کا ویڈیو بھی بنایا گیا تھا جو دہلی پولیس کے پاس موجود ہے۔

اس کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں ڈنڈا دیکھا جا سکتا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اسی ڈنڈے سے سشیل نے ساگر اور اس کے ساتھیوں کی پٹائی کی تھی۔ ان میں سے سونو sonu اور امت amit زخمی ہوئے تھے جبکہ ساگر نے علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ دیا تھا۔

اس معاملے میں اب تک سشیل پہلوان wrestler sushil سمیت کل سات ملزمین کی گرفتاری ہو چکی ہے جبکہ اب بھی کئی ملزمین فرار ہیں۔

Last Updated : May 28, 2021, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.