ETV Bharat / state

آن لائن دنگل مقابلے میں سمرن پہلوان فاتح - لاک ڈاؤن

آل انڈیا کشتی مہا سنگھ کے ذریعہ اس عالمی وباء کے وقت کھلاڑیوں کو متحرک رکھنے کے لیے ایک آن لائن ریسلنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کھلاڑیوں کو گھر میں رہ کر لاک ڈاؤن پر عمل کرتے ہوئے ریسلنگ ویڈیوز بھیجنی تھی۔ ویڈیو فیس بک اور انسٹاگرام پر لوڈ کی گئی تھیں اور جس ویڈیو کو زیادہ پسند کیا گیا اسے انعام دیا گیا۔

wrestler simran won online wrestling competition
آن لائن دنگل مقابلے میں سمرن پہلوان فاتح
author img

By

Published : May 19, 2020, 11:34 PM IST

اس مقابلے میں یوتھ اولمپک تمغہ فاتح دہلی کی کماری سمرن اہلاوت نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور انعام کے طور پر 51000 روپے ملے۔ دوسری پوزیشن جند انوج سیوچ نے حاصل کی اور انعام کے طور پر 31000 روپے دیئے گئے۔ تیسری پوزیشن میتو چندگی رام اکھاڑا دہلی کو ملی اور 21000 روپے کی رقم حاصل کی۔

wrestler simran won online wrestling competition
یوتھ اولمپک تمغہ فاتح دہلی کی کماری سمرن اہلاوت

اس مقابلے کے فاتحین کو آل انڈیا کشتی مہا سنگھ کے (صدر) پرشانت روہتگی (ببو خلیفہ)، (چیرمین) اجے بھاردواج (پیٹرن)، ترون چودھری (خزانچی)، پنکج اگروال، سنجیو جون اور سریندر کالی رمن نے مبارکباد پیش کی۔

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد دہلی میں منعقد ہونے والے بھارت گورو ایوارڈ میں تمام فاتحین کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.