ETV Bharat / state

ونگ کمانڈر ابھینندن کی آج ہوگی بھارت واپسی - ابھینندن ورتمان

ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان آج پاکستان سے واگہ بارڈر کے ذریعہ بھارت واپس آئیں گے۔

ابھینندن ورتمان
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 5:43 AM IST

پاکستانی وزیراعظم عمران خان گذشتہ روز پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امن کی امید کے تحت جمعہ کے روز پاکستان کی حراست میں موجود ابھینندن ورتمان کو رہا کردیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان گفت و شنید شروع کرنے کے لیے اسے پہلے قدم کے طور پر دیکھنا چاہئے۔

اطاعلات کے مطابق بھارتیہ فضائیہ جانب سے کہا گیا ہے کہ اسے خوشی ہے کہ ونگ کمانڈر جمعہ کو گھر واپس آئیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.