ETV Bharat / state

کیا عید الاضحی بھی کورونا کی نذر ہوگی؟ - Eid-ul-Adha

اگر ایسا ہی رہا تو اس سے نہ صرف عید الاضحی پر مسلمانوں کو پریشانی ہوگی بلکہ جو کسان اور چرواہے اپنے جانور فروخت کرنے دہلی آتے ہیں انہیں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

کیا عید الاضحی بھی کورونا کی نذر ہوگی؟
کیا عید الاضحی بھی کورونا کی نذر ہوگی؟
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 9:44 PM IST

عید الاضحی کو دیکھتے ہوئے مسلمانوں کے دل میں یہ خیال ہے کہ جب بھارتی وزیر اعظم سب کا ساتھ سب کا وشواس اور سب کا وکاس کی بات کرتے ہیں تو اس میں مسلمانوں کو وہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

کیا عید الاضحی بھی کورونا کی نذر ہوگی؟

ان خیالات کو لے کر دارالحکومت دہلی کے قصاب پورہ علاقے میں رہنے والے گوشت تاجر اس بات سے پریشان ہیں کہ آئندہ دنوں میں عید الاضحی ہے لیکن اس سے پہلے نہ تو دہلی میں لائف سٹاک مارکیٹ کو کھولا گیا اور نہ ہی مذبح خانہ کو کھولنے کی اجازت دی گئی۔

اگر ایسا ہی رہا تو اس سے نہ صرف عید الاضحی پر مسلمانوں کو پریشانی ہوگی بلکہ جو کسان اور چرواہے اپنے جانور فروخت کرنے دہلی آتے ہیں انہیں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کورونا قہر جاری ہے۔اب تک دنیا بھر میں اس مہلک وبا سے متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ 75 ہزار 755 پہنچ چکی ہے جب کہ اس سے ہلاک والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 124 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وہیں اگر ہم بھارت کی بات کریں تو اب تک 7 لاکھ 46 ہزار 153 افراد متاثر اور ہلاک والوں کی تعداد 20 ہزار 683 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.