ETV Bharat / state

کورونا: روایتی علاج تلاش کرنے میں مدد کرے گا ڈبلیو ایچ او - world health organization

عالمی ادارہ صحت کے ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس گیبریسس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'کئی روایتی دوائیں ہیں جو فائدے مند ہیں اور اس لئے ڈبلیو ایچ او کی ایک اکائی روایتی دواؤں پر کام کرتی ہے۔ لیکن کسی بھی روایتی دوا کے استعمال سے پہلے جدید دواؤں کی طرح ہی انہیں سخت ٹیسٹ سے گزرنا چاہئے۔'

کورونا: روایتی علاج کھوجنے میں مدد کرے گا ڈبلیو ایچ او

author img

By

Published : May 5, 2020, 3:02 PM IST

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے روایتی طبی نظام کی اہمیت کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'وہ کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وبا کے روایتی علاج سے جڑی تحقیقوں میں مدد کرےگا۔'

ڈبلیو ایچ او کے ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس گیبریسس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'کئی روایتی دوائیں ہیں جو فائدے مند ہیں اور اس لئے ڈبلیو ایچ او کی ایک اکائی روایتی دواؤں پر کام کرتی ہے۔ لیکن کسی بھی روایتی دوا کے استعمال سے پہلے جدید دواؤں کی طرح ہی انہیں سخت ٹیسٹ سے گزرنا چاہئے۔'

تنظیم کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 'کوویڈ-19 کے علاج کے لئے وہ 'آرٹیمیسیا انوا' نامی دوا کے پودے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسے بھارت میں 'بخار کا ثبوت' بھی کہا جاتا ہے۔ تحقیقی تنظیموں کے ساتھ مل کر روایتی دوائی مصنوعات کے کلینیکل اثرات کے ٹیسٹ پر کام ہو رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.